Limelight Sale 2022 Unstitched Collection Price With Detail

السلام علیکم کیسے ہیں. آج میں لے کر آیا ہوں. نیو ونٹر سیل. جس میں شامل ہیں. تھری پیس اور ٹوو پیس سوٹس. جو سب ان سلائ میں سوٹ ہے. بہت ہی خوب صورت اور اچھا سٹف. ان کا پرنٹ ڈیجیٹل ہے. Limelight Sale 2022

اس کے بعد کچھ ناظرین کا سوال آتا ہے. کہ کیا یہ سیل آنلاین بھی موجود ہے. جی بلکل آنلاین تو پہلے لگتی ہے اور اوٹ آنلاین بعد میں. اس لیے آپ کو کوئی پروبلم نہیں ہو گی آنلاین سب سوٹس دستیاب ہیں.

اور جی پیاری پیاری شرٹس بھی ہیں. جو گرلز نے پکس میں دکھائی ہیں. جینز کی پینٹس کے ساتھ پہنا ہوا ہے. زیادہ شرٹس شورٹ شرٹس ہیں.

Limelight Sale 2022

تھری پیس سوٹس پر ونٹر کی سیل ہے. ڈسکاؤنٹ میں سوٹ ہیں. اگر آپ ایک آفس میں جاب کرتی ہیں. اور سوچ رہی ہیں. کیا یہ سوٹ میں خرید کر آفس پہن کر جا سکتی ہوں. تو میں آپ کو چلیج کے ساتھ.  کہو گا اس سے بہتر سوٹ تو کوئی ہو ہی نہیں سکتا. Limelight Sale 2022

Short Shirts

آج کل پاکستان کے رواج میں شامل ہو رہا ہے. شورٹ شرٹس ہوتی ہیں. مختلف قسم کے ڈیزائن میں. اچھے اچھی کلرز کی شرٹس. ان کو آپ صرف پینٹس کے ساتھ پہنے گی. اور اچھی بھی لگتی ہیں. ایک پینٹ کے ساتھ آپ 3 شرٹس یوز کر سکتی ہیں.

Unstitched Collection

اور یہ جتنے سوٹس میں نے سمپل کے طور پر دکھائی ہیں. یہ تمام سوٹس کا کپڑا ملے گا سلائ آپ کروا لیں گی. آپنے ناپ کے مطابق. اس کے بعد اگر آپ سوچ رہی ہیں کیسا ڈیزائن ہو سوٹ کا تو ڈیزائن یہی سے کوئی سلیکٹ کر لیں.

Digital Prints

اس برانڈ کے سب سوٹس ڈیجیٹل پرنٹ کے ہیں. جی بلکل اس کا خاص فائدہ یہ ہے. کہ ڈیجیٹل پرنٹ کا کلر خراب نہیں ہوتا. کچھ عام برانڈ والے پرنٹ میں ڈیجیٹل پرنٹ اور اچھا کلر یوز نہیں کرتے. جو ہر دھولائ کے بعد. تھوڑا تھوڑا رنگ خراب ہوتا جاتا ہے. پر اس میں بلکل ایسا نہیں ہے.